the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔11اکتوبر (اعتماد نیوز)ریاستی وزیر اعلی کے چندرا شیکھر راؤ نے آج مرکزی وزیر فینانس ارون جیٹلی سے ملاقات کی۔ انہوں نے اپنے سہ روزہ دہلی کے موقع پر وزیر فینانس سے تلنگانہ کے لئے حاصل ہونے والے پیکیج سے متعلق تفصیلی بات چیت کی۔ انہوں



نے وزیر فینانس سے تلنگانہ کو ٹیکس سے مستثنی ریاست قرار دینے کے ساتھ ساتھ ‘ تلنگانہ کو خصوصی موقف دینے درخواست کی جس پر وزیر فینانس ارون جیٹلی نے مثبت انداز میں اسکا جواب دیا۔ اس موقع پر وزیر اعلی کے ساتھ ٹی آر ایس کے ارکان پارلیمنٹ بھی ساتھ موجود تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.